پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

او لیول کی کتاب سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کا حکم

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے کیمبرج کی کتابوں میں شائع قابل اعتراض مضامین اسکولوں میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ جاویدملاح نے اس ضمن میں کہا کہ اولیول کی سوشیالاجی کی کتاب میں ہم جنس سے متعلق مضمون موجود ہے جبکہ مطالعہ پاکستان کی کتاب میں ہسٹری اینڈ کلچر آف پاکستان کا مضمون تاریخ کے منافی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرز کے مضامین کا پاکستان کے کلچر سے تعلق نہیں اس لیے اس مواد ہر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔رفیعہ جاوید نے کہا کہ تمام نجی اسکولز کو ان مضامین کو کتابوں سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا ہے، پبلشرز اور اسکولز نے حکومت سندھ کی منظوری کے بغیر مضامین کورس میں شامل کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…