ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)سیشن کورٹ لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں30مئی تک توسیع کر دی جبکہ عدالت نے ایف آئی اے کے تفتیشی کوجلد تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔

عدالت نے چودھری مونس الٰہی کے بھائی چودھری راسخ الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔عدالت میں موقف اختیارکیا گیا کہ راسخ الٰہی کی طبیعت ناساز ہے،عدالت پیش نہیں ہوسکتے۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…