ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

آپ فواد چوہدری کا نام لینا بھول گئے، حبا فواد نے عمران خان سے شکوہ کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آپ فواد چوہدری کا نام لینا بھول گئے۔ایک بیان میں حبا چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین سے شکوہ کیا کہ عمران خان، آپ فواد چوہدری، ملیکہ بخاری، جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لکھنا بھول گئے؟۔

اس سے قبل عمران خان نے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کے نام لکھ کر ان کی گرفتاریوں کو غیرقانونی قرار دے کر مذمت کی تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو رہا کرنے اور پھر بعد ازاں کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…