پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی گرفتاری، جرمن سفیر کی پاکستانیوں سے بڑی اپیل

datetime 9  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفرڈ گراننس نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پر تشویش ہے، پاکستانی پرسکون رہیں اور مذاکرات کو ترجیح دیں۔ٹوئٹر پر جرمن سفیر نے لکھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کی گردش کرنے والی تصاویر پر تشویش ہے۔انہوں نے لکھا کہ عدالتی معاملات میں قانون کی حکمرانی کے اعلی ترین معیار کو یقینی بنانے اور حد سے زیادہ مبالغہ آرائی سے بچنے کے لیے اہم ہے۔الفرڈ گراننس نے اپیل کی کہ پاکستان کی خاطر سب پر سکون رہیں اور مل کر ترقی کی جانب کام کرنے کے لیے بات چیت کو ترجیح دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…