ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

گھر دیر سے آنے کی وجہ پوچھنے پر بیوی نے شوہر کے منہ پر تیزاب پھینک دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں خاوند نے بیوی سے گھر دیر سے آنے کی وجہ پوچھی تو اس نے شوہر کے چہرے پر تیزاب پھینک ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبو نامی شخص نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کروایا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈبو نامی شخص کا کہنا تھا کہ واقعہ ہفتے کی شب اس وقت پیش آیا جب اس نے اپنی اہلیہ پونم سے گھر دیر سے آنے کی وجہ پوچھی۔ڈبو کے مطابق ہمارا جھگڑا اسی بات پر شروع ہوا کہ وہ گھر دیر سے آئی تھی، لڑائی کرتے ہوئے پونم نے باتھ روم سے تیزاب اٹھایا اور اس کے منہ پر پھینک دیا۔رپورٹس کے مطابق ڈبو اسپتال میں زیر علاج ہے جس کا چہرہ بری طرح متاثرہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ پونم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…