کھاریاں (این این آئی)کھاریاں احاطہ عدالت میں ملزم کی فائرنگ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،2 افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ پولیس قیدی وین ملزمان کو تاریخ پیشی لیکر آئی تھی کہ ملزم نے فائرنگ کردی،جاں بحق ہونے والا قیدی302 کے ایک سابقہ مقدمے کی پیشی کے سلسلہ میں عدالت لایا گیا تھا ،2 افراد زخمی،پولیس نے فوری رسپانس کرتے ہوئے قاتل کو آلہ قتل سمیت احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔