پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کیساتھ مل کر الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی

datetime 8  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر انتخابات میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے مسلم لیگ ن سے مل کر الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزادکشمیرکی قیادت سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کے

پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے پر تجاویز مانگی تھیں۔امت کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے ن لیگ سے مل کر الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیرکامؤقف ہےکہ اصل مقابلہ ہی ن لیگ سے ہے، ان ہی سے سیاسی اتحاد کیسے کرلیں؟پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہےکہ آزاد کشمیرکی 33 نشتوں پر سیاسی اتحاد کسی طور ممکن نہیں ہے البتہ مہاجرین کی 12نشستوں پر سیاسی اتحاد یا ایڈجسٹمنٹ پر بات ہوسکتی ہے۔پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے اپنی تجاویز پارٹی کی مرکزی قیادت کو بھجوادی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…