پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

ڈیفنس میں امیر زادی نےدکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ، ویڈیو وائرل

datetime 8  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ای چالان کا میسج موصول نہ ہونے پر خاتون نے دکاندار کو تشدد کا نشانہ بناڈالا، خاتون نے چھڑی سے دکاندار عظیم مارا اس کے علاوہ لیپ ٹاپ اور موبائل فونز بھی توڑ دئیے۔ڈیفنس کے علاقے میں نامعلوم خاتون کا بیٹا موبائل شاپ پر چالان جمع کروانے آیا تھا، آن لائن چالان جمع کروایا گیا، سسٹم میں خرابی کے باعث میسج تاخیر سے پہنچا تو خاتون نے دکان پر پہنچ کر پرس سے

چھڑی نکال کر نوجوان کو مارنا شروع کر دیا۔ خاتون نے دکاندار کا لیپ ٹاپ اور تین موبائل فون بھی توڑ ڈالے ۔متاثرہ دکاندار نے خاتون کیخلاف تھانہ ڈیفنس اے میں درخواست جمع کرا دی ۔اے ایس پی ڈیفنس سلمان ظفر کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان عظیم کا میڈیکل کروایا جارہا ہے۔ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…