جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

مذموم کارروائی بروقت ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کے افسر اور اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں:عثمان بزدار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کی کارکردگی کو سراہا ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے پیشہ وارانہ مہارت سے دشمن کی مذموم عزائم کو ناکام بنانے پر محکمہ انسداد دہشت گردی کے بہادر افسروں اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے

انہیں شاباش دی-وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ مذموم کارروائی بروقت ناکام بنانے پر سی ٹی ڈی کے افسر اور اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں۔دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سی ٹی ڈی کا کردار قابل تحسین ہے -انہوں نے کہا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے قربانیاں دے کر دھرتی کو محفوظ کیاہے-

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…