پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی کا اپنے حلقے کا موٹر سائیکل پر دورہ عوام نے وزیر خارجہ کو اپنے درمیان دیکھ کر کیا کیا ؟ جانئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ ۔ کارکنوں سے ملاقاتیں اور شہریوں کے مسائل پوچھے ۔کارکن وزیر خارجہ کو اپنے درمیان پاکر خوش ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز اتوار کو ملتان میں اپنے آبائی حلقے این اے156 کا

موٹر سائیکل پر دور کیا جس پر حلقے کے عوام اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے وزیرخارجہ کو اپنے درمیان دیکھ کر خو شی کا اظہار کیا ۔ وزیر خارجہ نے یونین کونسل 17 میں کا رکنوں سے ملاقاتیں بھی کیں اور ان سے ان کے مسائل بھی سنے اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو حل کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…