جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا کے کیس روز بروز بڑھ رہے ہیں، شہری ایس او پیز پر عمل کریں اور ماسک کا استعمال عادت بنا لیں:عثمان بزدار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ کورونا کے کیس روز بروز بڑھ رہے ہیں، شہری ایس او پیز پر عمل کریں۔باہر نکلتے ہوئے شہری ماسک کا استعمال عادت بنا لیں -انہوں نے کہاکہ کورونا کی صورتحال کو

روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کررہے ہیں -صورتحال کاجائزہ لیکر مزید اقدامات اٹھائیں گے-انہوں نے کہاکہ شہریوں کو کورونا سے بچانے کے لئے ہر ضروری اقدام اٹھائیں گے-ایس او پیز پر عمل کرنا شہریوں کو کورونا سے محفوظ رکھے گا-



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…