ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم عمران خان کس ملک کا کل پہلی دفعہ سرکاری دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج جمعرات کو کابل کادورہ کریں گے، دورے کے دوران افغان صدراشرف غنی اور عبد اللہ عبد اللہ سے ملاقات کریں گے ، جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط بنانے پرتبادلہ خیال ہوگا۔افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصوراحمدخان نے

اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل کابل کادورہ کریں گے، اپنے دورے میں عمران خان صدراشرف غنی اور عبد عبد اللہ سے سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں دونوں ممالک کیباہمی تعلقات مضبوط بنانے پرتبادلہ خیال ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کا یہ پہلا دورہ افغانستان ہے، یہ دورہ ایک روزہ ہوگا، وزیراعظم کے وفد میں کئی اہم وزرابھی شامل ہوں گے۔وزیراعظم کے دورے کے دوران افغان مفاہمتی عمل آگے بڑھانے کے لئے تعاون پر غور ہوگاجبکہ سیاسی، سیکیورٹی اور تجارتی واقتصادی تعلقات پر تفصیلی تبادلہ بات چیت سمیتپاک افغان بارڈرمینجمنٹ،کراس بارڈر ایشوز پر بھی بات ہوگی۔‎

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…