منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘‘ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسکولوں کے حوالے سے فیصلہ اگلے ہفتے کے اجلاس میں کیا جائے گا ۔ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تجویز زیر بحث ہے کہ سلیبس کو کم اور گرمیوں کی چھٹیوں کا

ختم کر دیں یا اکیڈیمک سال آگے کر دیں لیکن ملک میں مہلک وباء کی پھیلتی صورت میں بچوں کی صحت کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں نصاب کو ایک کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ لوکل گورنمنٹ کا سسٹم تیار ہو تے ہی نافذ کر دیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…