جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

نواز شریف کی واپسی ،حکومت پاکستان برطانوی حکومت کو خط لکھ کر دیا 

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانیہ کے ہائی کمشنر سے نشستیں ہوئی ہیں، ان کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو لکھ کر دیا ہے، برطانیہ اور عدالتیں پاکستان کے موقف سے آگاہ ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نواز شریف کی صحت بھی بہتر ہے، اخلاقیات کا تقاضا بھی ہے کہ وہ واپس آئیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ آئین سے ماورا ان کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔انہوں نے کہا کہ قومی اداروں پر حملہ پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے، کسی کے لیے نہ این آر او کا ارادہ تھا نہ ہے اور نہ ہوگا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ ن لیگ کا ایک بڑا عنصر سیاسی مجبوری کے باعث پارٹی قیادت کے بیانیہ سے اختلاف کا اظہار نہیں کرسکتا، لیکن انہیں پتہ ہے کہ وہ بند گلی میں داخل ہوگئے ہیں۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…