جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے کا ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ تیار

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے 3500 ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے تحت فارغ کیا جائے گا، رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے

لیے 12 ارب 87 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رضاکارانہ اسکیم کے تحت ملازمین کو بقایاجات ڈھائی سال میں ملیں گے، پی آئی اے کے 3500 ملازمین کو فارغ کرنے سے ادارے کو سالانہ 4 ارب 20 کروڑ روپے کی بچت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…