جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں کرونا کی شرح تشویش ناک حد تک بڑھ گئی ، درجنوں سکول بند ‎‎

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر نے تعلیمی اداروں میں شدت اختیار کرنا شروع کر دی ، درجنوں سکولز بند کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کیسز تیزی کیساتھ اضافہ ہونے لگا ، نومبر کے پہلے ہفتے میں

شرح 1 اعشاریہ 51 فیصد تک پہنچ گئی۔خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے آخری ہفتے میں کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا، نومبر کے پہلے ہفتے میں بھی کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا اور شرح 1 اعشاریہ12 فیصد سے بڑھ کر دوسرے ہفتے میں 1 اعشاریہ 51 تک پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق زیادہ کیسز کی شرح کے علاقوں میں مانسہرہ، چترال، پشاور اور ایبٹ آباد شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صوبہ میں 19 سرکاری سکول کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 50 نجی سکولوں کو بند کیا گیا، سکولوں کو 10 ہزار سے 40 ہزار روپے تک جرمانہ کیا گیا، صوبہ میں مجموعی طور پر 81 سکولوں کو بند کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوسرے اور تیسرے ہفتے کے دوران کیسز میں کمی سامنے آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…