عبد القادربلوچ کی ن لیگ سے علیحدگی کا معاملہ خاقان عباسی خاموش نہ رہے ، کھری کھری سنادیں ‎

2  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عبدالقادرکوکئی سال سے جانتاہوں، کسی موقع پربھی عبدالقادرنے تحفظات کااظہارنہیں کیا،اگر ایسی بات تھی تووہ مجھے بتاتے،مریم نوازسے بھی انہوں نے کوئی ذکرنہیں کیا،عبدالقادرکی اپنی مرضی ہے وہ جوکرنا چاہیں،ان کی اپنی سیاست تباہ ہوگی، گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عبدالقادراگرجمہوری اورآئینی بیانیے کابوجھ نہیں اٹھاسکتے توگھربیٹھیں۔انہوں نے کہا کہ(ن) لیگ کابیانیہ ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی ہو۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کوئی آدمی پارٹی چھوڑ کر نہیں جارہا، ہم سب ملک میں جمہوریت اورآئین کی بالا دستی چاہتے ہیں، چودھری نثار کا فیصلہ سب کےسامنے ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…