جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

شیخ رشید ریلوے کے 50 ارب خسارے پر نظر رکھے جو خطرناک اشار ے کررہا ہے،رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیز مشورہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے وزیرریلوے شیخ رشید کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید ایاز صادق کے بجائے ریلوے کے اشاروں پر نظر رکھے تاکہ حادثات نہ ہوں ،ریلوے کے اشاروں پر نظر

رکھتے تو سینکڑوں مسافر جاں بحق نہ ہوتے ۔ شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ شیخ رشید ریلوے کے 50 ارب خسارے پر نظر رکھے جو خطرناک اشار ے کررہا ہے شیخ رشید کی ساری زندگی اشاروں پر گزری ہے دیکھنا ہے تو مہنگائی، بے روزگاری، معاشی تباہی کے اشارے دیکھو دیکھنا ہے تو ٹماٹر، روٹی، آٹا اور چینی کی قیمت کے اشارے دیکھو غیرملکی ایجنڈے کے لئے فارن فنڈنگ کے اربوں کھربوں آئے پاکستان میں تباہی کے لئے فارن فنڈنگ کس کے اشارے پر ہوئی؟ ریکارڈ سامنے آئے تو قوم کو پتہ چل جائے شیخ رشید بتائے کہ کس کے اشارے پر ملک میں دہشت گردی کا بیان دیاتھا؟ عمران نیازی اور اس کے چپڑاسی کو عوام کے اشارے نظر نہیں آرہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…