وزیر اعظم عمران خان  کا اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے خطاب ، ٹائیگر فورس  کو کیا اہم ترین ٹاسک سونپے جانے کا امکان ؟

16  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان  آج  کو اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے خطاب کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور معاون خصوصی عثمان ڈار کے درمیان رابطہ ہوا جس میں کنونشن کی تیاریوں اور ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے

اقدامات پر بات چیت کی گئی ۔وزیراعظم نے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ دارالحکومت کے مختلف مقامات پر خیر مقدمی بینرز آویزاں کر دئیے گئے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق نوجوانوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر کنونشن سینٹر کے اوور فلو ہونے کا خدشہ ہے ،وزیراعظم کا خطاب کنوشن سینٹر کے اندر اور باہر بڑی اسکرینز پر دکھایا جائے گا،وزیراعظم اپنے خطاب میں نوجوانوں کی نئی ذمہ داریوں کا تعین کریں گے،نوجوانوں کو آئندہ کی حکمت عملی گائیڈ لائینز اور مکمل لائحہ عمل بتایا جائے گا،ٹائیگر فورس کی ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی کیلئے مخصوص ٹاسک سونپے جانے کا امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…