اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پرویز رشید نے  اپنے قائد  نوازشریف کو وطن واپس نہ آنے کا مشورہ دے دیا 

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )  پا کستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما و سینیٹر پرویز رشید نے مسلم لیگ ( ن) کے قائد میاں نوازشریف کو وطن واپس نہ آنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو ابھی وطن واپس نہیں آنا چاہیے انہیں ابھی لندن میں ہی رہنا چاہیے ،

پاکستان میں نہ انہیں انصاف ملا نہ انہیں انصاف ملنے کی مجھے کوئی توقع نظر آتی ہے، جس جج نے دبا ئو کے تحت فیصلہ دیا اسے ہائیکورٹ نے گھر بھیجا  اور ہائی کورٹ نے اس جج کو ماتھے کا داغ قرار دیا لیکن افسو س کامقا م ہے کہ اس کا فیصلہ برقرار ہے، پارٹی بھی یہی چاہتی ہے کہ نواز شریف صاحب لندن میں رہیں اور اپنا علاج کروائیں ،جب وہ صحت یاب ہوجائیں گے تو پارٹی مناسب سمجھے گی تو ان سے واپسی کی درخواست کرے گی،انہوں نے کہا  کہ کیا آئین پر عمل کروانا منصفانہ انتخابات کا مطالبہ کرنا تصادم ہے؟  تصادم وہ لوگ چاہتے ہیں جو الیکشن چوری کرتے ہیں، پارٹی کا فیصلہ یہ ہے کہ نواز شریف کو اپنا علاج کروانا چاہیے جب علاج مکمل ہو جائے تو انہیں اپنے فیصلے کرنا چاہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…