جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

بلاول کی تقریر کے دوران شہباز نے کیا لکھ کردیا،اے پی سی میں بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران نوازشریف نے کہاہےکہ لکھ کر دو، نجی ٹی وی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آل پارٹیز کانفرنس میں بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران نوازشریف نے کہا لکھ کر دو، کچھ ہی دیر میں مریم اورنگزیب اٹھ کر اپوزیشن لیڈر شہبا زشریف کے پاس آتی اس دوران بلاول بھٹو اپنی تقریر کر رہے تھے ۔نجی ٹی وی سماء کی رپورٹ کے مطابق تاہم

مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کے کان میں کچھ کہا اور واپس چلیں گئے ، شہباز شریف نے مریم اورنگزیب کے جاتے ہی کاغذ لیا اور کچھ لکھ کر بلاول بھٹوکے سامنے رکھ دیا ، بلاول بھٹو زرداری تقریر کے دوران ہی شہباز شریف کے ہاتھوں میں میں کاغذ کر لکھے حروف کی جانب غور سے دیکھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…