پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

موجودہ حکومت کے دن گنے جا چکے ، سیاسی تابوت میں آ خری کیل ٹھونکے جانے والا ہے، موجودہ حکمرانوں نے باعزت طریقہ سے ملک کی جان نہ چھوڑی تو ان کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  ستمبر‬‮  2020 |

اوکاڑہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں اب ان کے سیاسی تابوت میں آ خری کیل ٹھونکے جانے والا ہے حکومت اب دوبارہ کبھی زندگی بھر اقتدار میں نہیں آ سکتی قوم ان کو آنے والے ہر الیکشن میں

مسترد کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ایس ایف ضلع اوکاڑہ کے صدر چوہدری شکیل کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ہر شہری کے دل کی آواز ہے کہ موجودہ حکومت ہمیشہ کے لیے ملک کی جان چھوڑ دے انہوں نے کہا کہ اگر موجودہ حکمرانوں نے باعزت طریقہ سے ملک کی جان نہ چھوڑی تو عوام ان کو خود نکال دے گی انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کو اب راہ فرار کی اجازت نہیں ملے گی قمرزمان کائرہ نے جیالوں کو کہا کہ نوجوان آنے والے الیکشن کی تیاری شروع کر دیں آنے والا وقت پیپلز پارٹی کا ہو گا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…