پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

’’کراچی پورٹ کو بھی بیروت جیسے دھماکوں کا خطرہ ‘‘ پورٹ پرکام کرنے والے اہم شخص نے بڑی خبر دیدی حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 10  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مجھے کراچی پورٹ سے کسی کے ذریعے فون ا ٓیا ہے کہ کراچی پورٹ کو بھی ویسے ہی خطرہ لاحق ہے جس طرح بیروت کی پورٹ میں ہوا ہے ،حکومت پاکستان کو اس کا فوراً جائزہ لینا چاہئے ،

حکومت کو اعلان کرنا چاہئے کہ اسے ایکٹ آف وار سمجھا جائے گا،پاکستان لبنان نہیں ہے کہ کوئی ایسا کرے گا تو ہم پتہ نہیں لگا سکیں گے ۔نجی ٹی وی پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہ ایک اہم خبر ہے ،ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی کی صورتحال جوں کی توں ہے ،وہاں پر ایک صاحب ہیں جن کی ڈگری جعلی ہے اور نیب کے بھی دو مقدمات ہیں،کہا جارہا ہے کہ وہ 6کنال کے گھر میں رہتے ہیں،اسلام آباد میں 4کنال کا پلاٹ ہے ،لبرٹی میں ان کا پلازہ ہے ،ترکی ، چین ، پاکستان اور انڈیا میں ان کی فیکٹریاں ہیں اور ایک سابق وزیر صحت کا اس میں حصہ ہے ،یہ وہی گروپ ہے جس نے ایک نگراں حکومت سے جان بچانے والی ادویات کے نام پر اجازت لی اور شیمپو بھی منگوا لئے اور ہر چیز منگوا لی،یہ ایک پورا گروپ ہے اور اس کی تفتیش ہونی چاہئے ۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…