ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے سی پیک منصوبے سے بڑی خوشخبری آگئی  کتنے افراد کو روزگار دیدیا گیا ؟ عاصم سلیم باجوہ کا اہم پیغام 

datetime 4  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(  آن لائن )چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ تھر کے بلاک 2میں 330میگا واٹ  کے ایک اور پاور پلانٹ پر کام جاری ہے  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر اپنے ایک بیان میں عاصم سلیم  باجوہ نے کہا کہ

تھل نواحبکو کے کے منصوبے میں 500ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے  جس سے مقامی  طور پر 305افراد کو روزگار کے مواقع  فراہم کیئے گئے ہیں  انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کے تحت منصوبے کی فنانشل کلوزنگ ستمبر میں متوقع ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…