عثمان بزدار کو ہٹایا گیا تووزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا امیدوار کون ہو گا ؟ ہنگامی اجلاس میں بڑا فیصلہ

4  اگست‬‮  2020

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کی جانب سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی جہاں شرکاءنے رائے پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر عثمان بزدار کو ہٹایا گیا تو پرویز الٰہی کو امیدوار ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں حکومت سے اتحاد اور سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا اہم سیاسی امورپرمشاورت،تجاویز بھی دی گئیں،جبکہ یہ گفتگو بھی ہوئی کہ

حکومت کے سب سے بڑے اتحادی ہیں لیکن کوئی مشورہ نہیں کیا جاتا، حکومت کوئی بھی قدم اٹھائے، ہم سے رابطہ نہیں کیا جاتا۔مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی زیر صدارت پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی، سالک حسین، حسین الٰہی اور شافع حسین شریک ہوئے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…