جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو منڈی کی رونقیں یاد آنے لگیں 2017ء کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے عوام کیلئے کیا پیغام لکھا ؟ جانئے

datetime 26  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی)کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے دوران محدود معمولات میں پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو منڈی کی رونقیں یاد آنے لگیں۔شرمیلا فاروقی نے انسٹاگرام پرایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ منڈی سے بیل خریدنے کے بعد بڑے مزے سے اس کی رسی تھامے چل رہی ہیں لیکن یہ کوئی عام بیل نہیں ہے۔پوسٹ کے

کیپشن میں شرمیلا نے لکھا سلطان سے ملیں، ایشیاء کا سب سے بھاری بیل۔شرمیلا نے بتایا کہ یہ ویڈیو سال 2017 میں بنائی گئی تھی جب قربانی کا جانور خریدنے کیلئے ماسک کے بغیرمنڈی جانا ایک عام سی بات تھی۔انہوں نے ہیش ٹیگ کے ساتھ گھرمیں رہیں، محفوظ رہیں ، ماسک پہنیں لکھ کرموجودہ صورتحال میں سب کو محتاط رہنے کی ہدایت کی۔‎

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…