جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

شیخ رشید کے بعد ایک اور وفاقی وزیر کرونا وائرس کا شکار

datetime 16  جون‬‮  2020 |

کراچی ( آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما و وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر سید امین الحق نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے انہیں مسلسل بخار تھا جو ٹائیفائڈ میں تبدیل ہوگیا تھا۔انہوں نے اپنا کورونا وائرس

کا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا ہے بخار محسوس ہوتے ہی خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے ۔ انہو ںنے لو گوں سے اپیل کی کہ حکومت کی جانب سے جا ری ایس او پیز پر عمل کر یں اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کو یقینی بنا ئیں ۔یاد رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کرونا وائرس کا شکار ہیں اور فوجی ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…