پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کے کوائف اپ لوڈ کردئیے

datetime 12  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار2020ء کے داخلوں کا عمل مکمل ہوگیا ہے ٗ ایڈمشن کنفرمیشن کا عمل جاری ہے ٗ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ ٗ میاں محمد ریاض کے مطابق میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل طلبہ و طالبات کے کوائف یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کردئیے ہیں ٗ طلبہ اپنے داخلے کی تصدیق یونیورسٹی کی ویب سائٹ پ

ایڈمشن انکوائری باکس کے ذیل میں ایڈمشن کنفرمشن فولڈر سے کرسکتے ہیں ۔ داخلے کی کنفرمشن کی اطلاع طلبہ کو بذریعہ ایس ایم ایس بھی دی جارہی ہے۔اعتراض شدہ اور نامکمل داخلہ فارمز کی تفصیلات ایڈمیشن انوائری کے باکس”ایڈمشن آبجکشن”فولڈر سے چیک کئے جاسکتے ہیں۔جن امیدواروں کے فارمز پر اعتراض لگے ہیں ٗ انہیں فوری طور پر اعتراض ختم کرکے شعبہ داخلہ کو مطلع کرنا چاہئیے تاکہ ان کا داخلہ ممکن ہوسکے۔جن طلبہ کے کوائف ایڈمیشن کنفرمشن اور آبجکشن دونوں فولڈرز میںشو نہیں ہورہے ہیں وہ چند دن انتظار کریں کیونکہ اِن دونوں پروگرامز کے داخلوں کی کنفرمیشن کا عمل19۔جون تک مکمل کرلیا جائے گا۔دیگر تعلیمی پروگرامز کے داخلوں کی کنفرمیشن کا عمل بھی شروع کیا گیا ہے اور یہ پراسس اگلے ماہ)جولائی(کے پہلے ہفتے میں مکمل کرلیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…