موجود صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے،وزیرتعلیم سندھ

4  جون‬‮  2020

کراچی (آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، تاہم ان حالات میں کرفیولگانابھی انتہائی مشکل ہے۔وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے۔  میڈیا کو جاری بیان میں سعید غنی کاکہنا تھا کہ ہم جب بھی سختی کرتے ہیں تو وزیراعظم نرمی کیبیان دیتے ہیں،پی ٹی آئی کہتی ہے پاکستان میں سی کلاس وائرس ہے

،سپریم کورٹ نیکہاہفتہ،اتوارکوبھی دکانیں کھولو، کہا گیاخلاف ورزی کرنے پردکانیں بھی سیل نہ کرو، ہم جائیں تو کہاں جائیں۔سعید غنی نے مزید کہا کہ پہلیدن سیکہہ رہیتھیسخت لاک ڈاؤن کرومگروزیراعظم نہ مانے، وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے وزیراعظم صاحب کورونا جان لیوا ہے فلو نہیں، وزیراعظم،پی ٹی آئی،سپریم کورٹ چیف جسٹس کاالگ الگ مؤقف ہے ، ہم کہتے تھے اسپتالوں میں جگہ نہیں ہوگی اوروہ وقت آنیوالا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…