پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

28 مئی 1998 کو پاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا، پاک فوج کا پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے لیے کوششیں کرنے والوں کو سلام

datetime 28  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے لیے کوششیں کرنے والوں کو سلام پیش کیا ہے۔یوم تکبیر کی مناسبت سے جاری بیان میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان نے 28 مئی 1998 کو کامیابی سے ایٹمی تجربات کیے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ پاکستان نے 28 مئی 1998 کو کم از کم

جوہری دفاعی صلاحیت حاصل کی تھی۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ 28 مئی 1998 کو پاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا۔انہوں نے کہاکہ ایٹمی صلاحیت کے حصول کے لیے کوششیں کرنے والے تمام افراد کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں اور ایٹمی پروگرام کے خالق، سائنسدانوں اور انجینئرز کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے اپنے پیغام میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی بلند کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…