پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

عمران نیازی آستین کا سانپ قرار، ن لیگ نے وزیر اعظم کو اپنے احسانات گنوا دئیے

datetime 17  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ فیاض چوہان کا نیا لیڈر سات سالوں سے انکشافات ہی کررہا ہے،عمران نیازی نے جدہ پہنچ کر نوازشریف سے شوکت خانم کیلئے 50کروڑ چندہ لیا،نمل یونیورسٹی میانوالی کیلئے زمین شہبازشریف نے دی۔عمران نیازی کی پانچ نسلیں شریف برادران کی مقروض رہیں گی۔ فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہاکہ عمران نیازی احسان فراموش اور آستین کا سانپ ہے۔یہ لوگ جس تھالی م

یں کھاتے اسی میں چھید کرتے ہیں۔شہبازشریف کے عطیات پر چلنے والا شخص آج شہبازشریف کیخلاف محاذ بنارہا ہے۔عمران نیازی سات سالوں سے کرپشن کرپشن کا شور مچارہا ہے۔عمران نیازی آج تک شریف برداران کیخلاف ایک بھی ثبوت عدالت میں نہیں دے سکے۔عمران نیازی شہبازشریف کے دس ارب ہرجانے کے دعوے سے فرار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بزدل شخص ہمیشہ چھپ چھپ کے وار کرتا ہے ۔بزدل خان میدان میں نواز اور شہباز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…