ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

مدرز ڈے ، پاک فضائیہ کا مائوں کو خراج عقیدت ،پرومو جاری

datetime 11  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ کی جانب سے مدرز ڈے کے موقع پر ماؤں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دن کی مناسبت سے ایک پرومو جاری کیا گیاہے۔اتوار کو پوری دنیا میں مدرز ڈے منایا گیا اس حوالے سے پاک فضائیہ کی خواتین نے بھی دنیا کی اس سب سے زیادہ پیار کرنے والی ہستی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اس دن کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک پرومو جاری کیا ہے۔

جس میں آنے والی نسلوں کی تربیت میں ماں کے کردار کو سلام عقیدت پیش کیا گیا ہے۔یہ پرومو خصوصی طور پر میڈیکل کے شعبے سے وابستہ ان پاکستانی ماؤں کے عزم و حوصلے کو خراج عقیدت ہے جو COVID-19 کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کے طور پراپنی بے لوث خدمات پیش کر رہی ہیں۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ خواتین دیگر شعبوں کے علاوہ پاک فضائیہ کی تمام برانچوں میں بھی مردوں کے شانہ بشانہ خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…