جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

’’30کروڑ روپے لے لیں بس ہمارا یہ معمولی سا کام کر دیں ‘‘ کس چیف آف آرمی سٹاف کو یہ پیشکش کی گئی ، رقم دینے والوں کے مقاصد کیا تھے ؟ چیف آف آرمی سٹاف نے کیا جواب دیا تھا ؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مجھے ایک چیف آف آرمی سٹاف نے بتایا کہ انہیں قبائلی علاقہ میں پولیٹیکل ایجنٹ لگانے کیلئے 30کروڑ روپے رشوت کی پیشکش کی گئی،جس کا انہوں نے صاف انکار کر دیا تھا ۔ لاک ڈائون میں نرمی کا بہت ہی متنازعہ فیصلہ ہے ، مرض کے بڑھنے کا خدشہ ہے

،اخوت فائونڈیشن نے تیس لاکھ خاندانوں کو بغیر سود قرضہ دینے کا پروگرام بنایا ہے ۔اقلیتی کمیشن کا مسئلہ بناہواہے اوراس کے سربراہ بھی عدالت چلے گئے ہیں، ڈاکٹرشعیب سڈل کا شکوہ ہے کہ وزارت مذہبی اموران سے تعاون نہیں کررہی ہے ،میں سپریم کورٹ میں کہوں گا میری جان چھوڑی جائے ،لطیفہ یہ ہے کہ وزارت مذہبی امورنے کابینہ سے اس نئے کمیشن کومنظور کرالیا،قادیانی کے شامل کرنے پر وفاقی وزیر مذہبی امور اور علی محمد خان نے طوفان کھڑا کردیا، علی محمد خان کو تو خدا ایسا موقع دے جہاں وہ پوائنٹ سکورنگ کر سکیں۔ عمران خان کے ارد گرد اکثر لوگ انتہائی نااہل اورکام چورہیں۔اخوت فائونڈیشن کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہاہمارے کام کی بنیاد مواخات مدینہ ہے ،آج بھی مواخات مدینہ کے ماڈل کو اپنا لیاجائے تو ہماری مشکلات ختم ہوسکتی ہیں، چھوٹے قرضے د ے کرلوگوں کوپائوں پر کھڑا کیاجاسکتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…