بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش ،بعض شہروں میں ژالہ باری ،محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو ٹھنڈی ٹھار خبر سنادی

datetime 30  اپریل‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق کل جمعے کو صوبے کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،تاہم رات کے دوران خطہ پوٹوہار، میانوالی، بھکر، لیہ ، سرگودھا اور گوجرانوالہ میںآندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری ہونے کی بھی توقع ہے۔جمعرات کو ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت میںریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت کم سے کم 35ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ سے زیادہ37ڈگری سینٹی گریڈ رہا اور ہوا میں نمی کا تناسب 36فیصد رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…