پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50روپے کمی ،عوامی مطالبے کی ترجمانی کردی گئی

30  اپریل‬‮  2020

لاہور( این این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50روپے کمی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی قراردا د کے متن میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 65ڈالر سے 15ڈالر فی بیرل تک آگئی ہے،حکومت پرانی قیمتوں پر پیٹرول

فروخت کرکے اربوں روپے کمال رہی ہے،حکومت ایک طرف سستا پیٹرول خرید رہی ہے دوسری طرف ہر ماہ بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ کررہی ہے،کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون میں شہریوں پہلے ہی پریشانی کا شکار ہیں،حکومت شہریوں کو پیٹرول سستا کرکے ریلیف دے اورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم از کم 50روپے کمی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…