جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی والدہ کی بیٹی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش ، تشدد بھی کرتی رہی

datetime 29  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سیشن کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی آمنہ بی بی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی، احاطہ عدالت کے باہر والدہ بیٹی آپس سے الجھ پڑی اور آمنہ بی بی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش میں اس پر تشدد کرتی رہی ۔ سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آمنہ بی بی کو اپنی تحویل میں لے کر شوہر کے ساتھ روانہ کر دیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…