جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد اے آر وائے کے 8ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ، دفتر بند کر دیا گیا ،چیف ایگزیکٹواے آروائے سلمان اقبال نے تمام ملازمین کے کرونا وائرس ٹیسٹ کرانے کا اعلان کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی نیوز چینل اے آر وائے میں 8افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ۔ دفتر بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اے آر وائے کے چیف ایگزیکٹو سلمان اقبال نے پیغام شیئر کیا ہے کہ اسلام آباد میں 20ملازمین کے بلاترتیب کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے، 8افراد میں

کرونا کی تشخیص ہو گئی ہے ۔ سلمان اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد آفس میں کرونا مریض سامنے کے بعد دفتر بند کر دیا گیا ہے ۔ اب فیصلہ کیا ہے کہ باقی تمام ملازمین کے بھی کرونا ٹیسٹ کروائے جائیں جبکہ سینٹائزر کے استعمال یقینی بنانے کا بھی کہا گیا ہے ۔ جب تک ملازمین کے ٹیسٹ نہیں ہو جاتے تب تک سب اپنے گھروں میں ہی رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…