ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

’’ مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو ان کو بہت شرمندگی ہوگی‘‘ ان کے دو ہی پیشے ہیں اور دونوں کا تعلق کس سے ہے؟ ہارون الرشید کا دعویٰ

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طارق جمیل کے دو ہی پیشے ہیں ، کیا انہوں نے کبھی حکمرانوں کیخلاف سچ بولا ، کبھی جرات ہوئی ؟ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل نے حکمرانوں کیخلاف کتنا سچ بولا ، کیا ان کیخلاف بولنے کی کبھی جرات کی ہے

۔ مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ یہ معافی مانگ لیں گے ۔ میں نے مولانا کے کارنامے بیان کیے تو انہیں بڑی شرمندگی ہو گئی ۔ سینئر تجزیہ کار نے مولانا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا صاحب کے صرف دو پیشے ہیں ، ان میں ایک پاپولیرٹی کا ہے ۔ وہ نواز شریف کی بھی ایسے ہی مداح سرائی کیا کرتے تھے ، اور آج وقت کے حکمران عمران خان کی بھی کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…