بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ہینڈ سینی ٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے 3افراد ہلاک

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

بہاولپور(آن لائن)بہاولپور میں زہریلی شراب پینے سے 3افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والے افراد نے گزشتہ رات شراب نہ ملنے پر ہینڈ سینی ٹائزر ملا کر شراب بنائی اور پی تھی۔ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق بھٹہ کالونی میں

زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والے افراد نے گزشتہ رات شراب نہ ملنے پر ہینڈ سینی ٹائزرملا کر شراب بنائی اور پی تھی۔حالت غیر ہونے پر متاثرہ افراد کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…