پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سے کورونا وائرس کے چار مشتبہ مریض پمز منتقل، کن ممالک سے پاکستان پہنچے؟

datetime 14  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی) نیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے کرونا وائرس کے چار مشتبہ مریض پمز منتقل کر دیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق پیرس سے آنے والے منڈی بہاوالدین کے رہائشی سکندر حیات پمز ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق پیرس سے آنے والی فرانسیسی خاتون حلیمہ دستگیر ایرپورٹ سے پمز منتقل کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق اٹک کی رہائشی جدہ سے آنے والی تاج بی بی ائیرپورٹ سے پمز اسپتال منتقل ہوئیں ،

چکوال کے رہائشی دبئی سے ائیرپورٹ پہنچنے والے سید ممتاز حسین پمز ہسپتال منتقل کئے گئے ،تمام چاروں افراد کو تیز بخار کے باعث کرونا کے شبہ میں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکار کو کرونا کے شبہ میںہسپتال منتقل کر دیا گیا،کانسٹیبل حسن نثار بین الاقوامی آمد پر تعینات تھا،ایف آئی اے کانسٹیبل کو بہت تیز بخار کے باعث پمز منتقل کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…