برطانیہ میں نواز شریف کو وطن واپس جانے کا کہہ دیا گیا، وفاق اور پنجاب میں بڑی تعداد میں ارکان ن لیگ سے منحرف ہو چکے، انتہائی دھماکے خیز دعوے

11  مارچ‬‮  2020

لاہور(آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف سے ایک مجرم کی حیثیت سے ملاقات کی، برطانوی اہلکاروں نے نواز شریف کو وطن واپس جانے کا کہا ہے۔ میری درخواست ہے کہ لیگی قائدین اپنی اعلی قیادت کو وطن واپس آنے کا کہیں۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لاہور ٓمیں تقریب سے خطاب میں نواز شریف کے حوالے سے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں کم از کم 50/50 ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن سے منحرف ہو چکے ہیں، نشاط ڈھاہا کی قیادت میں وزیراعلی

سے ملنے والے وفد کے بعد لیگی قائدین کی آنکھیں کھل جانی چاہیئے،نواز شریف صاحب کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ عدالت نے کیا، حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی۔بھارت میں مسلمانوں پر کئے جانے والے طلم و ستم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اسلام دشمن طاقتیں اور بھارت نے آج تک پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا، نریندر مودی کو ایک سازش کے تحت بھارت کا وزیراعظم بنایا گیا ہے، نواز شریف قصائی نریندر مودی کی سازش کو نہیں سمجھ سکے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…