بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’اگر کوئی یہ نعرہ لگاتا ہے کہ ’میرا جسم میری مرضی‘ تو اسکا مطلب یہ ہےکہ۔۔ ‘‘ متنازعہ بیان کے بعد معروف ڈرامہ نگار نے وضاحت جاری کر دی

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ نعرہ لگائے کہ ’’میرا جسم میری مرضی ‘‘ تو اس کا مطلب یہی بنتا ہے کہ جس باپ نے آپ کو پالاوہ آپ پر کوئی حق نہیں رکھتا ، جس بھائی نے ہمیشہ آپ کی حفاظت کی اس کا آپ پر کوئی حق نہیں ۔ ان کاکہنا تھا کہ میرامعاشرہ ایسا نہیں ہے ، میرے ہاں ادب سکھانے میں ماں باپ اور بھائی کا ہاتھ ہوتا ہے ۔ معروف

رائٹر کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی کہے کہ ’میرا جسم میری مرضی‘ تو اسکا مطلب ہے کہ ایک خاص عمر میں آپکا جسم آپکے حوالے کردیا جائے، وہ عمر چاہے بارہ سال کی عمر ہے یا اٹھارہ سال کی۔شریعت کی بات نہیں کروں گا لیکن چودہ سوسال قبل اس کا اختیار صرف ماں باپ کو دیا گیا اور ان سے کہا گیا کہ عورت سے ان کی مرضی پوچھی جائے اگر آپ مرضی کی بات کرتے ہیں تو میں اس میں آپ کیساتھ ہوں ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…