پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آنٹی !مجھے بیٹا مت کہو، آپ کے بیٹا کہنے سے میرے باپ کی روح قبر میں تڑپ گئی ہوگی، جمیل فاروقی نے ماروی سرمد کو آئینہ دکھا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی لفظوں کی جنگ تحویل ہو گئی ۔ خلیل الرحمان ، ماروی سرمد اور عورت مارچ سوشل میڈیا کا موضوع بن چکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر جمیل فاروقی بھی میدان میں آگئے ہیں ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر پیغام لکھا کہ ’’قمر صاحب : بہت غلط کیاآپ نے دانش کو ماردیا – دانش کاکریکٹر آپ کرتےتو

بندی کی چھترول پکی تھی, قمر صاحب !آپ نےتو “جسم کی مرضی” والوں کی “کمر” ہی ٹھوک دی -اب 8 مارچ کو یوم خواتین پر عورت مارچ کی جگہ شاید “قمری مارچ”ہوا کرےگا اور تمام لبرلز آپ جیسے مرد کے پتلے جلائیں گے‘‘۔جمیل فاروقی کے پیغام پر ماروی سرمد بھی میدان بھی میدان آگئی اور پیغام چھوڑا کہ ’’بیٹا، طبیعت ٹھیک ہے آپ کی؟ ‘‘ماروی سرمد کے ٹویٹ پیغام پر جمیل فاروقی نے لکھا کہ ’’آنٹی میں اپنے ماں باپ اور دھرتی ماں کا بیٹا ہی ٹھیک ہوں ، دونوں گزر گئے ہیں ، اس جہان میں میرے لئے آپ کے منہ سے “بیٹا” سن کے ان کی روح ہی نہ کانپ جائے کہیں ، خدارا دوبارہ بیٹا مت کہیئے گا، باقی میری تو طبیعت ٹھیک ہے – آپ اپنی سنائیں – سب ٹھیک ٹھاک ناں ؟‘‘۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…