اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

دو روز قبل خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ، فریج سے گوشت کے ٹکڑے برآمد، دونوں بہن بھائی نے زہر پیا، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے 2 روز قبل خاتون کی لاش ملی تھی، پولیس نے خاتون کے بیٹے اور بیٹی کے فلیٹ میں فرج سے گوشت کے ٹکرے برآمد کرلیے ہیں۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے ملنے والی خاتون کی لاش کے بعد اس کے بیٹے اور بیٹی کے فلیٹ میں فرج سے گوشت کے ٹکرے ملے ہیں، فرج میں گوشت کے ٹکڑے انسان کے ہیں یا جانور کے ہیں، چیک کرا رہے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ گوشت کے ٹکڑوں کو

ریسکیو کے ذریعے عباسی اسپتال بھجوا دیا گیا ہے، رپورٹ کے بعد ہی واضح ہوگا گوشت کے ٹکڑے انسان کے ہیں یا جانور کے ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں بہن بھائی نے 4 اکتوبر 2019 کو اکٹھے زہر پیا تھا، قیصر فوری مر گیا تھا، شگفتہ کو الٹی ہونے پر زہر کا اثر کم ہو گیا تھا، وہ بھی 29 جنوری کوانتقال کرگئی تھی۔اسپتال ذرائع کے مطابق ڈی این اے کے لیے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں، گوشت کے حاصل کردہ نمونے ڈی این اے کے لیے بھیجے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…