اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق کے انتقال پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا بھی خصوصی پیغام

datetime 15  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مرحوم ایک منجھے ہوئے سیاستدان اور نفیس شخصیت کے مالک تھے ا ور مرحوم

نے ملک کی موجودہ صورتحال میں روادری کی سیاست کے فروغ میں موثر کردار ادا کیا وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ نعیم الحق کے انتقال سے ملک ایک زیرک سیاستدان سے محروم ہو گیا ہے انہو ں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خا ندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…