بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے 10 باغی اراکین کے خلاف قدم اٹھا لیا

datetime 6  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن)خیبر پختونخوا اسمبلی کے 10باغی اراکین کو نوٹسز جاری کرتے ہو ئے وضاحت طلب کر لی گئی ہیں نوٹس کا جواب نہ دینے پر ان کے خلاف پارٹی قانون کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شہرام خان ترکئی، عاطف خان اور شکیل خان سے وزارتیں واپس لی گئی تھی دس باغی اراکین اسمبلی کی نشاندہی بھی کی گئی تھی ذرائع نے بتایا ہے کہ دس باغی اراکین اسمبلی کو پارٹی کے سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹسز موصول ہو گئے ہیں

جن میں سے بعض اراکین نے شوکاز نوٹسز وصول کرلئے ہیں جبکہ بعض نے شوکاز نوٹسز وصول نہیں کیا ہے ذرائع نے بتایاہے کہ باغی اراکین کی نشاندہی کی گئی تھی جس پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تاہم تحریک انصاف نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے دس باغی اراکین اسمبلی کے خلاف کاروائی دوسرے مرحلے میں لائی جائیگی دس باغی اراکین اسمبلی کو نوٹس کا جواب ایک ہفتے میں دینے کی ہدایات کی گئی ہیں اور نوٹس کا جواب نہ دینے پر ان کیخلاف مزید کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…