اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ٹویٹر پر’ ’نکاح‘ ‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا نوجوانوں کیلئے عمدہ مثال قائم کرنے والے نمرہ اور اسد کی شادی کیسے ہوئی؟شادی کے بعد وہ کس ملک منتقل ہو جائیں گے ؟ جانئے

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک شادی شدہ جوڑے کی تصاویر زیر گردش ہیں جو ہر طرف چھائی ہوئی ہیں،تصاویر وائرل ہونے کی وجہ شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کی عمریں اور ان کی معصومیت ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ دلہن کا نام نمرہ اور دلہے کا نام اسد ہے جنہوں نے حال ہی میں شادی کی ہے۔دولہے کی بہن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جوڑے کی تصاویرشیئرکرتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی اسد نے والد صاحب

کو ایک لڑکی کے بارے میں بتایا کہ وہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے۔والد نے لڑکی کے گھر جا کر رشتہ مانگ لیا اور ایک سال بعد دونوں کی شادی ہو گئی۔دولہے کی بہن کا مزید کہنا ہے کہ میرے بھائی اوربھابھی شادی کے بعد بہت خوش ہیں اور وہ اپنی تعلیم بھی جاری رکھیں گے۔دونوں عمان منتقل ہو جائیں گے جہاں وہ اپنی پڑھائی جاری رکھیں گے۔سوشل میڈیاپرنوبیاہتے جوڑے کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد ٹویٹر پر’ ’نکاح‘ ‘ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…