جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ڈولفن فورس انچارج و ماتحت کی ایک دوسرے کو غلیظ گالیاں ‘وڈیو وائرل

datetime 4  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد  (آن لائن)ڈولفن فورس کے انچارج اور ماتحت کی ایک دوسرے کو غلیظ گالیوں کا تبادلہ کی وڈیو سامنے آگئی۔ ایس ایس پی آپریشن نے دونوں ملازمین کو معطل کر دیا۔ آن لائن کے مطابق محکمہ پولیس کو شہریوں سے حسن سلوک روا رکھنے کی اصلاحات پر عملدرآمد کی بجائے خود پولیس ملازمین ایک دوسرے کو گالیاں دینے لگے۔ گزشتہ روز ڈولفن ورس کے انچارج عبدالوہاب نے ڈیوٹی پر

تاخیر سے پہنچنے پر اپنے ماتحت اہلکار ٹیم کو غلیظ گالیوں کی بوچھاڑ کر دی اور شہریوں کے سامنے انچارج ڈولفن فورس اور اہلکار ایک دوسرے کو غلیظ گالیاں دینے لگے۔ شہری نے ان کی وڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی جس پر انچارج ڈولفن فورس نے اعلیٰ حکام کو ماتحت کی شکایت کی تو وڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی آپریشن سید علی رضا نے دونوں اہلکاروں کو معطل کرکے انکوائری شروع کر دی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…