بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

گندم مزید مہنگی ہو گئی، فی من قیمت میں بڑا اضافہ، آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن)محکمہ خوراک نے آٹا چکیوں کوگندم کی فراہمی بند کردی،پنجاب میں آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ،آٹا مزید مہنگا ہوگیا آن لائن کے مطابق فیصل آباد محکمہ خوراک گندم کے گوداموں سے سرکاری پالیسی کے تحت پانچ بوری گندم کی فراہم کی جاری رہی تھیں مگر چند روز سے محکمہ خوراک نے پانچ بوری گندم سے کم کرکے دو بوری کردی تھی جبکہ گذشتہ روز سے یہ بھی بند کردی گئیں ہیں جس کی

وجہ سے آٹے کا بحران پیدا ہوا رہا اور مختلف مقامات آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کرکے 55روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے چکی مالکان کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک کی جانب سے گندم فی من 1450روپے ملی رہی تھی جبکہ یہ گندم عام مارکیٹ میں 1800سے 1900روپے میں من ملی رہی ہے جس کی بناء پر آٹے کی قیمت میں اضافہ کرنا مجبوری ہے،اگر صورت یہی رہی تو آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…