اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران نیازی اینڈ کمپنی نیب کی چھتر چھایہ میں حکومتی کشتی چلارہے ہیں، نواز شریف اور مریم نواز کو عمران خان کیلئے ڈراؤنا خواب قرار دیدیا گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران نیازی اینڈ کمپنی نیب کی چھتر چھایہ میں حکومتی کشتی چلارہے ہیں،ہر گزرتے دن کے ساتھ نیازی اینڈکمپنی سمندر کے بھنور میں پھنستی جارہی ہے۔ عظمی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ شریف خاندان پر تمام ریلو کٹے ملکر بھی ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے۔نوازشریف اور مریم نواز عمران خان کیلئے ڈراناخواب بن چکے ہیں۔

چالیس ترجمانوں کا ٹولہ ہردوسرے دن بنی گالہ ہدایات لینے پہنچ جاتا ہے۔نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت حکومت نے نہیں عدالت نے دی ہے،مریم نواز بھی اس کٹھ پتلی حکومت سے بیرون ملک جانے کی اجازت طلب نہیں کرینگی،کسی بھی بیٹی کووالد کی خدمات کرنے اور تیماداری کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، ایک بیٹی کیلئے والد کی خدمات کرنا اولین فریضہ ہوتا ہے۔عمران نیازی سیاسی دشمنی کی بجائے ذاتی دشمنی کو فروغ دینے کا سلسلہ بند کریں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…